Fatwa
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکا مفتی صاحب ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی اس کے بعد اس کے والد نے اس کے بیوی کے ساتھ نکاح کیا، کیا یہ درست ہے؟ جواب سے نواز میں مہربانی ہوگی۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفیق: اپنے سگے بیٹے کی بیوی سے (خواہ مطلقہ ہو یا یوہ باپ کے لئے نکاح کرنا جائز نہیں ہے۔ اللہ تعالی کے فرمان: وحلائل أبنائکم الذین من أصلابکم (النساء 23) کی وجہ سے۔ فقط واللہ علم
سوال: مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ میں نے ایک کاروباری کو دولاکھ روپے دئے اور اس نے کہا کہ میں تم کو ہر مہینہ چودہ یا پندرہ ہزار روپے تعین نفع دوں کا کاروبار میں مجھے چاہے نقصان ہو یا نفع تو معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ایسا کرنا سچ ہے؟ جواب سے نواز میں مہربانی ہوگی۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفیق: واضح رہے کہ کسی کاروبار میں رقم لگا کر نفع حاصل کرنے کے جائز ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ نفع کے ساتھ نقصان میں بھی شرکت ہو اور نفع بھی نحس رقم کی
سوال:مفتی صاحب مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر فجر کی سنتیں چھوٹ جائیں تو کیا قضاء کرنا ضروری ہے؟ جواب سے نواز میں مہربانی ہوگی۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفیق: قضاوقت کے بعد واجب کی ادائیگی کو کہتے ہیں اس معنی کے اعتبار سے کسی سنت کی قضا نہیں ہے لیکن اگر فجر کی نماز مع سنت کے چھوٹ جائے تو زوال سے پہلے پہلے فرض کے ساتھ سنت کی قضا کرنے کا بھی حکم تبعاً للفرض ہے اور زوال کے بعد کسی اور
سوال: مفتی صاحب معلوم ہی کرنا ہے کہ آج کل جو قسطوں پر پلاٹ وغیرہ کی خریداری کا کمی بیشی کے ساتھ چل رہا ہے کیا یہ جائز ہے؟ جواب سے نواز میں مہربانی ہوگی۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفیق: آج کل جوقسطوں پر بیع کا سلسلہ عام ہے جس میں سامان بیچنے والا اور خریدنے والا ایک مجلس میں بیع کر تے ہیں، بائع عموما اپنے سامان کی قیمت نقدبیع کی بہ نسبت زیادہ لگاتا ہے،اورخریدنے والے کو یہ اختیار دیا جاتا ہے کہ ایک متعین مدت تک وہ تھوڑ