Welcome to MuftiArbab.com - A Spiritual Page!
وظیفہ

سوال: میری بہن کا رشتہ نہیں آرہا ہے کوئی اچھا سا وظیفہ بتادیجئے۔
باسمہ سبحانہ و تعالیٰ
الجواب وباللہ التوفیق: ”اللہم لا سہل الا ما جعلتہ سہلا وأنت تجعل الحزن سہلا اذا شئت“ پڑها كريں۔