سوال: شادی کے بعد اپنے شوہر کا نام لگانا کیسا ہے؟< باسمہ سبحانہ و تعالیٰ الجواب وباللہ التوفیق:۔یہ جدید تہذیب ہے کوئی مضائقہ نہیں۔ (آپکے مسائل اور انکا حل صفحہ 334 جلد 6)