Welcome to MuftiArbab.com - A Spiritual Page!
نیچورل براون کلر میں مہندی ملاکر بالوں میں لگانا؟

باسمہ سبحانہ و تعالیٰ
الجواب وبالله التوفيق: آپ اپنے سر اور داڑھی کے سفید بالوں میں جو خضاب استعمال کرتے ہیں اس کو لگانے کے بعد اگر بالوں کا کلر کالا (سیاہ) دِکھتا ہے تو اس طرح کے خضاب سے احتراز کریں، سرخ مہندی کا خضاب استعمال کریں یہ بہتر اور مستحب ہے۔