Welcome to MuftiArbab.com - A Spiritual Page!
رضا ئی بہن سے نکاح؟

سوال: مفتی صاحب مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ بڑے بھائی کے لڑکے کو چھوٹے بھائی کی بیوی نے دودھ پلایا ہے تو کیا اس لڑکے کے ساتھ چھوٹے بھائی کی لڑکیوں کا نکاح ہوسکتا ہے؟ جواب سے نواز میں مہربانی ہوگی۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: نہیں ہوسکتا۔
حرمت علیکم أمہاتکم وبناتکم وأخوالکم وعماتکم وخالاتکم وبنات الأخ وبنات الأخت وأمہاتکم اللاتی أرضعنکم وأخوالکم من الرضاعۃ. (النساء 81)