Welcome to MuftiArbab.com - A Spiritual Page!
انسان اشرف المخلوقات ہے کیا فرشتوں سے بھی افضل ہے؟

بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب وبالله التوفيق
اللہ کے مخصوص فرشتے عام انسانوں سے افضل ہیں۔ اور اللہ کے مخصوص بندے انبیاء کرام اور صلحاء و اولیاء ، فرشتوں سے افضل ہیں اور عام انسانوں سے افضل ہیں۔ اور عام انسان جنات سے بہتر ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم