Welcome to MuftiArbab.com - A Spiritual Page!
عورتوں کو دکان پر رکھنا؟

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
سوال: حضرت سے ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ غیر مسلم عورتوں کو دکان پر کام کیلے رکھنا کیسا ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: ملازمت پر عورتوں کو دوکان میں رکھنا جس سے مردوں اور عورتوں کا باہم اختلاط اور بے پردگی ہو شریعت اسلام میں ہرگز جائز و درست نہیں۔ اب عورت چاہے مسلم ہو یا غیر مسلم۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم