Welcome to MuftiArbab.com - A Spiritual Page!
مردے کو نہلانے وقت کون سی دعاء منقول ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب مردے کو نہلاتے وقت کیا کلمہ پڑھنا چاہئے؟ جواب سے نوزیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: میت کو نہلاتے وقت کوئی دعا منقول نہیں۔ واللہ اعلم