Welcome to MuftiArbab.com - A Spiritual Page!
سنن و نوافل سے پہلے وظائف

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔
سوال: راقم ہر فرض نماز کے بعد کچھ وظائف پڑھتا ہے جن کو پڑھنے میں قریباً دس منٹ لگتے ہیں کیا یہ کرنا ٹھیک ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب وباللہ التوفیق: ان فرض نمازوں جن کے بعد سنن و نوافل ہیں کے بعد مختصر دعا یا ذکر کرنا چاہیے، اوراد طویلہ بعدِ سنن و نوافل پوری کرنی چاہئیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم