Welcome to MuftiArbab.com - A Spiritual Page!
3 وظیفہ

سوال: تجارت کے کام میں کوئی رکاوٹ نہ آئے یا کوئی نقصان نہ ہو اس کے لئے کیا پڑھنا چاہئے؟
باسمہ سبحانہ و تعالیٰ
الجواب وباللہ التوفیق: اَللّٰہُمَّ إِنِّیْ أَسْئَلُکَ الْعَافِیَۃَ فَاعْفُ الْغِنٰی وَالتُّقٰی۔ پڑه ليا كريں۔